دہشت گردوں نے کمین گاہیں چھوڑ کر ایسی جگہ ٹھکانے بنا لئے جہاں کا سوچنا بھی مشکل

کراچی میں دہشت گردوں نے کمین گاہیں چھوڑ کر ہوٹلوں میں ٹھکانے بنا لئے، کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے چھاپہ مار کر دہشت گرد گرفتار کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی ڈی نے بلوچ کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے ہوٹل سے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا تھا کہ گرفتار دہشت گرد مختلف مقدمات میں مفرور اور مطلوب تھا۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ دہشت گرد کا ایک ساتھی پہلے ہی جیل میں زیر تفتیش ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں