گھوٹکی:کچے میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن،ایک ڈاکو گرفتار

کچے میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن جاری ہے۔تازہ ترین کارروائی میں ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتارکرلیا گیا ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ کچے کے داخلی و خارجی راستے بند کر دیئے گئے ہیں پولیس کی پیش قدمی جاری ہے،کچے میں قائم ڈاکؤوں کے ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا گیا ہے، پولیس اور رینجرز کی درجنوں گاڑیاں اور سیکڑوں اہلکار آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں