یونیورسٹی طلبا ءکیلئے بائیک سکیم پورٹل شروع کردیا،وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب

وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی طلباء کیلئے بائیک سکیم پورٹل شروع کر دیا،19ہزار پیٹرول بائیکس جبکہ 1000ای بائیکس سکیم میں شامل ہیں،20ہزار روپے ایڈوانس دے کر موٹر سائیکل حاصل کی جا سکتی ہے.نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب کا کہنا ہے کہ سموگ کی وجہ سے صحت پر برے اثرات پڑ رہےہیں،پنجاب بھر میں 630بسیں چلائیں گے ان میں سے 300لاہور کیلئے ہیں،روزانہ 10لاکھ لوگوں کو سستی ٹرانسپورٹ فراہم کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں