نجومی خاتون نے اپنی پیش گوئی سچ ثابت کرنے کے لیے لڑکی کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا

برازیل میں ایک نجومی خاتون نے اپنی پیش گوئی سچ ثابت کرنے کے لیے لڑکی کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا۔نیویارک پوسٹ کے مطابق یہ واقعہ برازیل کے شہر میسیو میں پیش آیا ہے جو پیش گوئیاں کرنے والے نجومیوں مزید پڑھیں