پیپلزپارٹی نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کردی

پیپلزپارٹی نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کردی،سپریم کورٹ میں پیپلزپارٹی کی طرف سے فاروق ایچ نائیک نے اپیل دائر کی ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق نظرثانی میں مخصوص نشستوں کا 12جولائی کا مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی نے اداروں اور عوام کے درمیان نفرتیں پیدا کیں،شرجیل میمن

پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اداروں اور عوام کے درمیان نفرتیں پیدا کیں، بانی پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو پولیس پر پیٹرول بموں مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کسی اور کے کہنے پردھرنے شروع اور ختم نہیں کرتی،فیصل کریم کنڈی

سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا انتخابات کے مطالبے پر تلملانا سوالیہ نشان ہے۔ جے یو آئی ( ف ) کے بیان پر ردعمل میں ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اپنی مزید پڑھیں

(ن) لیگ اور پیپلزپارٹی میں’’سیزفائر‘‘ کروانے کے لیے چوہدری شجاعت متحرک

مسلم لیگ( ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ( ن) کے درمیان ’’سیزفائر‘‘ کروانے کے لیے متحرک ہوگئے ہیں. چوہدری شجاعت حسین اور سابق صدر زرداری کے درمیان ہونیوالی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی بیان کرتے ہوئے مزید پڑھیں

صرف مہینہ بتانا کافی نہیں، الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ دے، پیپلزپارٹی کا مطالبہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کاکہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے نہ ہی الیکشن شیڈول دیا گیا نہ تاریخ کا اعلان کیا گیا، صرف جنوری کا مہینہ بتانا کافی نہیں ہے۔میڈیا سے غیر رسمی گفتگو مزید پڑھیں

سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی،سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

سابق وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی جب بھی برسر اقتدار آئی ،ہمیشہ عوام کی خدمت کی۔حیدر آباد میں تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ حیدرآباد کو 6 ملین گیلن پانی فی دن کے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کامطالبہ ہے کہ الیکشن 90روز کے اندر کرائے جائیں،بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی کامطالبہ ہے کہ الیکشن 90روز کے اندر کرائے جائیں،بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کامطالبہ ہے کہ الیکشن 90روز کے اندر کرائےجائیں،پیپلزپارٹی کا سیاسی مخالف کوئی نہیں، مہنگائی اور غربت سے مقابلہ ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے سینئررہنما نے14 دسمبر کو حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت کو غیر قانونی قرار دے دیا

پیپلزپارٹی کے سینئررہنما نے14 دسمبر کو حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت کو غیر قانونی قرار دے دیا

رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر رضا ربانی نے 14 دسمبر کو حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت آئین کی خلاف ورزی قرار دیدی۔نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 224 ٹو کے مطابق اسمبلی تحلیل کے مزید پڑھیں

معروف کرکٹر نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

معروف کرکٹر نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹرذوالقرنین حیدرنے پیپلز پارٹی میں سمولیت کا اعلان کردیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذوالقرنین حیدر نے پیپلزپارٹی کے سیکرٹریٹ میں آکر پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔کرکٹرذوالقرنین حیدر نے بلاول مزید پڑھیں