ڈالر آج پھر مہنگا، نیا ریٹ کیا ہے؟ جانیے

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر63 پیسے مہنگا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر 63 پیسے بڑھوتری کے ساتھ 288 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہونے لگا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا 50 پیسے اضافے سے 289 روپے 50 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں