بلوچستان میں 7 لاکھ سے زائد بچوں کو تعلیمی نظام کا حصہ بنایا گیا: سرفراز بگٹی

اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ حکومت اساتذہ کے پیشہ ورانہ وقار کو بلند کرنے اور انہیں بہتر تدریسی ماحول فراہم کرنے کے لیے اقدامات جاری رکھے گی، ہر بچے تک معیاری تعلیم کی رسائی یقینی بنانا حکومت مزید پڑھیں

ایف سی بلوچستان کے درجنوں میڈیکل کیمپس، ہزاروں مریضوں کا مفت علاج

سکیورٹی فورسز دورافتادہ اور پسماندہ علاقوں میں مقامی شہریوں کی خدمت میں پیش پیش ہیں۔ اس سلسلے میں ایف سی بلوچستان کی جانب سے صوبے بھر میں 39 فری میڈیکل کیمپس کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ان میڈیکل کیمپس میں 5 مزید پڑھیں

بلوچستان میں شرپسندوں کا ڈیرہ بگٹی پر حملہ پسپا، 13 دہشت گرد مارے گئے

وزیراعلیٰ بلوچستان کے آبائی ضلع نارتھ ڈیرہ بگٹی کے علاقے بیکڑ میں چیئرمین ضلع کونسل ڈیرہ بگٹی وڈیرہ غلام نبی شمبھانی کے گھر پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، وڈیرہ ہدایت شمبھانی کی زیر نگرانی بگٹی امن فورس نے دہشت مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع دکی میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدور اغوا، گارڈ شہید

ذرائع کے مطابق فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے ضلع دُکّی کے علاقے نانا صاحب زیارت میں سڑک تعمیر کرنے والی کمپنی کے کیمپ پر حملہ کر دیا۔ذرائع نے مزید بتایا کہ دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کی فتنۃ الہندوستان کیخلاف کامیاب کارروائی، ایک دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی ذرائع نے کہا کہ سیکیورٹی فورسزنےمصدقہ اطلاعات پرپاک ایران سرحد کے قریب دہشتگردوں کی نقل وحرکت کا پتہ لگایا، سیکیورٹی فورسزنے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کی ایران فرارہونے کی کوشش ناکام بنا دی۔سکیورٹی فورسز بلوچستان سے دہشتگردی کے مزید پڑھیں

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی ذرائع نے کہا کہ تربت کےعلاقے جوسک میں سکیورٹی فورسزنے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد جہنم واصل کردیئے، فرار ہونے والے دہشتگردوں کا تعاقب مزید پڑھیں

نوشکی میں انسداد پولیو ٹیم کے سکیورٹی سکواڈ پر فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید

سکیورٹی ذرائع کے مطابق نوشکی کے علاقے کلی جمال آباد میں انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی، شہید پولیس اہلکاروں کی لاشیں ٹیچنگ ہسپتال نوشکی منتقل کر دی گئیں۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کا پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشت گرد جہنم واصل

سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے پنجگور کے علاقے اپھان کوہ، پروم میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز کا علاقے میں موجود دہشت گردوں کے ساتھ شدید فائرنگ مزید پڑھیں

بلوچستان میں آخری دہشت گرد کے خاتمے تک اقدامات جاری رہیں گے: کور کمانڈر کوئٹہ

پاکستان کے میڈیا نمائندوں سے خصوصی نشست کے دوران کور کمانڈر بلوچستان کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال، امن و امان اور درپیش سکیورٹی چیلنجز پر تفصیلی بریفنگ دی۔ملاقات کے دوران بلوچستان میں امن و استحکام کے لیے جاری اقدامات اور دہشت مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع سوراب کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کیلئے گرینڈ کھلی کچہری

کھلی کچہری میں ایف سی بلوچستان 61 ونگ کے کمانڈر کرنل سید فخر رفیق طلحہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سلمان علی بلیدی، اسسٹنٹ کمشنر اکبر علی، ڈی ایس پی بلاول سمیت مختلف محکموں کے ضلعی افسران نے شرکت کی۔کھلی کچہری میں مزید پڑھیں

بلوچستان: سرکاری ملازمتوں کےلیے عمر کی حد میں عمومی رعایت کا نوٹیفکیشن جاری

اعلامیے کے مطابق عام امیدواروں، معذور افراد اور شہدا کے قانونی ورثاکےلیے عمر کی حد 43 سال مقرر کردی گئی،2سال مسلسل سرکاری سروس مکمل کرنیوالےملازمین کیلئے عمر کی حد 50 سال ہوگی جن اسامیوں میں زیادہ سے زیادہ عمر کی مزید پڑھیں