آزاد کشمیر اسمبلی وجود میں آچکی، مسائل باہمی تعاون اور مشاورت سے حل کیے جائیں گے: وزیراعظم

مظفر آباد میں ہونے والی تقریب میں آزاد جموں و کشمیر کونسل کے نئے ارکان نے حلف اٹھا لیا، شہباز شریف نے نئے کونسل ممبران سے حلف لیا۔تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین آزاد جموں و کشمیر کونسل اور شہباز شریف مزید پڑھیں

آزاد جموں و کشمیر کابینہ میں تین وزراء کے محکموں میں ردوبدل

نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر صحت و بہبود آبادی ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر سے بورڈ آف ریونیو کا قلمدان لے کر راجہ محمد ریاست کو تفویض کر دیا گیا ہے۔اسی طرح عبدالرحمان آرائیں کو سیاحت کے ساتھ سپورٹس، یوتھ اینڈ کلچر، صنعت مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیر نے کابینہ ارکان کے قلمدانوں میں ردوبدل کی منظوری دیدی

وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ کے بعض وزراء کے محکموں میں تبدیلی سے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق کابینہ کے بعض ارکان کو تفویض کردہ محکموں میں ردوبدل کر کے 3 وزراء کے ذمہ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کونسل کے انتخابات، چار کامیاب ارکان کا نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن کی جانب سے 2 اکتوبر 2026 کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ریٹرننگ افسر سے موصول ہونے والے انتخابی نتائج کی بنیاد پر چوہدری لطیف اکبر، مشتاق احمد منہاس، چوہدری محمد سعید اور چوہدری منظور احمد کو آزاد جموں مزید پڑھیں

پاکستان اور آزاد کشمیر کا تعلق انمٹ، ہم پہلے پاکستانی ہیں پھر کشمیری: جسٹس راجہ سعید اکرم

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان میں اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راجہ سعید اکرم خان نے کہا کہ سید علی گیلانی کا نعرہ ’’ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے‘‘ ہر کشمیری کے دل کی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے عوام صوبائی حکومت سے وسائل کے استعمال کا حساب مانگیں: امیر مقام

مظفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر مقام نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے عوام کو سب سے پہلے اپنی صوبائی حکومت سے سوال کرنا چاہیے کہ وفاقی حکومت سے ملنے والے وسائل تعلیم، صحت اور اداروں کی مضبوطی کے لیے مزید پڑھیں

آزاد جموں و کشمیر کونسل کی خالی چار نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری

نشستوں پر پولنگ 12 اکتوبر کو ہوگی، امیدواران کے کاغذات نامزدگی یکم اکتوبر صبح 09 بجے سے 02 بجے تک سیکرٹری الیکشن کمیشن کے پاس جمع کروائے جاسکیں گے۔امیدواران کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 02 اکتوبر صبح 10 بجے مزید پڑھیں

آزادکشمیر کابینہ کا پہلا اجلاس، تعلیمی پیکیج 2026 کے جائزہ کیلئے کمیٹی قائم

وزراء وقار احمد نور، اظہر صادق اور عمیر نعیم کمیٹی کا حصہ ہوں گے، کابینہ کو ٹیچر ریکروٹمنٹ پالیسی پر بھی بریفنگ دی گئی جبکہ آسان کاروبار ایکٹ 2026 پر بھی کابینہ کو بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم افتخار گیلانی نے کہا مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کے صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری، پولنگ 24 ستمبر کو ہوگی

پریس کانفرنس کے دوران صدارتی الیکشن کا شیڈول جاری کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے کہا کہ صدارتی امیدوار 19 ستمبر کو صبح 10 بجے سے دوپہر 12 بجے تک چیف الیکشن کمشنر/ ریٹرننگ افسر مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں فسادی جتھے کے حملے میں زخمی ہونے والا رینجرز اہلکار شہید

تراڑ کھل روڈ کلیئرنس آپریشن کے دوران فسادی جتھے کے سنائپرز نے فائرنگ کی، گولی لگنے سے رینجرز اہلکار آصف حسین شدید زخمی ہوا تھا، رینجرز اہلکار نے سی ایم ایچ راولپنڈی میں دوران علاج جام شہادت نوش کیا۔ماہرین کے مزید پڑھیں