پاکستانی نژاد کینیڈین ذیشان واہلہ برٹش کولمبیا کے وزیر مملکت برائے ہاؤسنگ مقرر

ذیشان واہلہ کی تقرری صوبے کی نئی کنزرویٹو حکومت کی کابینہ میں کی گئی ہے، نئی حکومت کی تقریبِ حلف برداری صوبائی دارالحکومت وکٹوریہ کے گورنمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوئی، جہاں لیفٹیننٹ گورنر وینڈی کوکیا نے وزیرِ اعلیٰ اور کابینہ مزید پڑھیں

بریگزٹ کے بعد یورپی یونین اور برطانیہ کا اہم معاہدہ طے پا گیا

یورپی یونین کمیشن کی سربراہ نے اس معاہدے کو تعلقات میں فیصلہ کن موڑ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین برطانیہ کو دوبارہ یونین میں شامل کرنے کے معاملے پر غور کرنے کیلئے تیار ہے۔انہوں نے معاہدے کی مزید پڑھیں

اسرائیلی اپوزیشن رہنما گادی آئزن کا نیتن یاہو کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کا اعلان

اسرائیلی اپوزیشن رہنما گادی آئزن کوٹ کا کہنا ہے کہ حکومت سازی کیلئے اتحادی جماعتوں سے مذاکرات کو طول نہیں دیں گے۔انہوں نے مزید کہاکہ وقت آنے پر نئی حکومت کی منظوری کیلئے پارلیمنٹ سے رجوع کریں گے۔

امریکی محکمہ زراعت پر سائبر حملہ، اہم کمپیوٹر سسٹمز متاثر

امریکی میڈیا کے مطابق سائبر سکیورٹی کی خلاف ورزی کے بعد کسانوں کی مالی ادائیگیوں اور فصلوں کی انشورنس سے متعلق نظام بھی متاثر ہوا ہے۔رپورٹس کے مطابق سائبر حملے کے بعد حفاظتی اقدامات کے تحت محکمہ زراعت کی متعدد مزید پڑھیں

عباس عراقچی نے افزودہ یورینیم کے معاملے پر ثالثوں کی تجاویز قابل غور قرار دے دیں

اپنے بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ ثالثوں نے 60 فیصد افزودہ یورینیم کے معاملے پر مختلف تجاویز پیش کی ہیں، جن کے مثبت اور منفی دونوں پہلو موجود ہیں، ایران ان تجاویز کا جائزہ لینے کیلئے تیار ہے مزید پڑھیں

امریکہ ایران مذاکرات کی بحالی کیلئے قطری کوششیں جاری، برلن میں اہم ملاقاتیں

رپورٹ کے مطابق قطر امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی بحال کرانے اور دونوں ممالک کے جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کروانے کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ایکسیوس کے مطابق قطر کی کوشش ہے کہ امریکہ اور ایران کے مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ کی اماراتی ہم منصب سے گفتگو، سوڈان میں جنگ بندی پر تبادلہ خیال

مارکو روبیو اور شیخ عبداللہ بن زاید نے سوڈان میں جنگ کے خاتمے کی ضرورت پر تبادلہ خیال کیا، امریکی وزیر خارجہ نے سوڈان میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی پر زور دیا۔مارکو روبیو نے کہا کہ سوڈان میں پائیدار مزید پڑھیں

روسی وزارت خارجہ کی پریس بریفنگ میں پاکستانی اداکارہ دنانیر مبین کی کامیابی کا خصوصی ذکر

ماریہ زخارووا نے بریفنگ کے دوران ثقافتی اور انسانی تعاون کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روس نہ صرف اپنی ثقافت کو دنیا بھر میں متعارف کروانے پر توجہ دیتا ہے بلکہ دوسرے ممالک کی ثقافت اور فنون مزید پڑھیں

امریکا کا ایران کے اہم آئل ٹرسٹیز کے خلاف کارروائی کا اعلان

امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق ایرانی حکومت بیرونِ ملک تیل فروخت کرنے والے نیٹ ورکس کے ذریعے اربوں ڈالر حاصل کرتی ہے، امریکی فوجی ناکہ بندی سے باہر سمندر میں ایرانی تیل کی کوئی کھیپ موجود نہیں۔امریکی محکمہ خزانہ کا مزید پڑھیں

دبئی میں 35 نئے کمیونٹی پارکس کے منصوبے کا پہلا پارک عوام کیلئے کھول دیا گیا

الغدیر الطیر کے علاقے میں قائم یہ پارک 9 ہزار 600 مربع میٹر رقبے پر پھیلا ہوا ہے، جسے رہائشی آبادیوں سے صرف پانچ منٹ کی مسافت پر قابل رسائی بنانے کے تصور کے تحت تیار کیا گیا ہے، افتتاحی مزید پڑھیں

ایران دنیا میں دہشتگردی کی سب سے بڑی سرپرست ریاست ہے: جے ڈی وینس

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنا ہدف ہے، ایران کا جوہری ہتھیار حاصل کرنا ہزاروں افراد کی جانوں کیلئے خطرہ بن سکتا ہے۔جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران مزید پڑھیں