وزیراعظم کو موقع نہیں دیا گیا، عوامی مسائل پر فوکس کریں: بلاول بھٹو

شہرِ قائد میں ویٹ سپورٹ پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ایران جنگ کے معاشی اثرات، پاکستان کا ہر شہری جنگ کا بوجھ اٹھا رہا ہے، عوام کو ریلیف دینا پیپلزپارٹی کی مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں آج بھی 15 ہزار روپے سے زائد کی کمی آگئی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 15ہزار400 روپے کم ہوکر 3لاکھ 79ہزار 836 روپے ہوگیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 13ہزار 203 روپے کم ہوکر 3 لاکھ مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکیہ کی دوستی کے نئے باب کا آغاز، توانائی کے معاہدوں پر دستخط

ترکیہ کے تحقیقی جہاز کی آمد پر کراچی بندرگاہ میں استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی، تقریب میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کے معاہدوں پر دستخط ہوئے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، ترک وزیرتوانائی، وفاقی وزیرپیٹرولیم اور مزید پڑھیں

سہولیات کی عدم فراہمی پر عوام کی تنقید، نئے انتظامی یونٹ کے قیام کا مطالبہ

شہریوں کا کہنا تھا کہ پاکستان میں آج بھی بنیادی سہولیات کا فقدان ہے، نئے صوبے بنیں گے تو نوجوانوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ بڑھتی آبادی اور مسائل کے پیش نظر ملک کو مزید پڑھیں

کراچی کیلئے مزید 500 بسوں کی منظوری، ریلیوں کی اجازت نہیں دینگے: شرجیل میمن

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی، انہوں نے کہا کہ آئندہ ایک سال میں شہر میں ایک ہزار سے زائد بسیں لائی جائیں گی جبکہ دسمبر مزید پڑھیں

سندھ کے شہری علاقوں کے عوام غلام نہیں: خالد مقبول صدیقی

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم نے کبھی صرف سندھ، کراچی یا مہاجر صوبے کا مطالبہ نہیں کیا بلکہ پورے پاکستان میں آبادی اور انتظامی ضرورت کے مطابق نئے صوبے مزید پڑھیں

پاکستان اور مالدیپ کا تجارت کے فروغ کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے پر اتفاق

جنید انوار چوہدری نے کہا کہ مشترکہ ورکنگ گروپ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات مضبوط بنانے اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان مالدیپ کو چاول، چینی، پھل مزید پڑھیں

ملک میں نئے انتظامی یونٹس پر جلد از جلد ریفرنڈم کرایا جائے: فاروق ستار

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم سے مطالبہ ہے کہ 28 ویں ترمیم کے بعد اب ریفرنڈم کا مسئلہ بھی جلد حل کیا جائے۔فاروق ستار کا کہنا تھا کہ کراچی کے علاقے جہانگیر روڈ، مارٹن مزید پڑھیں

مختلف شہروں میں خشک سالی کا شدید خطرہ، ہائی الرٹ جاری

این ای او سی کے مطابق سندھ کے اضلاع عمرکوٹ، تھرپارکر، میرپورخاص اور سجاول کے بعض علاقوں میں خشک سالی کا شدید خطرہ ہے جس کے پیش نظر صورتحال کی مسلسل نگرانی جاری ہے۔سندھ کے علاوہ بلوچستان کے ضلع چاغی مزید پڑھیں

نئے انتظامی یونٹس و صوبوں کا قیام ملکی ترقی و استحکام کیلئے ضروری ہے: خالد مقبول صدیقی

کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی وفاق کو 66 فیصد اور سندھ کو 97 فیصد ریونیو فراہم کرتا ہے، اس شہر کو بنیادی سہولتوں اور جائز حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔خالد مقبول مزید پڑھیں

کراچی میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کے 2 کارندے گرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کراچی نے وفاقی حساس ادارے کے ہمراہ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر کالعدم تنظیم سندھودیش لبریشن آرمی (ایس ایل اے) کے دو اہم مبینہ کارندوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے مزید پڑھیں