شہنشاہ قوالی استاد نصرت فتح علی خان کا 78 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

موسیقی کی دنیا میں ایسی آوازیں بھی ہوتی ہیں جو وقت گزرنے کے ساتھ بھی پھیکی نہیں پڑتیں بلکہ ہمیشہ زندہ رہتی ہیں، ایسی ہی آواز کے ساتھ موسیقی کی دنیا میں سحر طاری کیا استاد نصرت فتح علی خان مزید پڑھیں

فیصل آباد: جھمرہ میں سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلے میں اجرتی قاتل ہلاک

پولیس کے مطابق ہلاک ملزم کی شناخت سفیان کے نام سے ہوئی ہے، جسے مبینہ طور پر اجرتی قاتل بتایا جاتا ہے، سی سی ڈی ٹیم ملزمان کی گرفتاری کیلئے جا رہی تھی کہ راستے میں ملزمان سے آمنا سامنا مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن،فیصل آباد کے شہریوں کے لیے ایک اور اچھی خبر!

جرمنی کی ایجنسی کے ایف ڈبلیو کے تعاون سے فیصل آباد میں پانی کی فراہمی کے نظام کی بحالی اور اپ گریڈیشن کا منصوبہ آج پنجاب ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے ساتویں اجلاس میں منصوبہ منظوری کے لیے پیش کیا جائے مزید پڑھیں

فیصل آباد: گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا

فیصل آباد میں گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کر ڈالا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ فیصل آباد کی غوثیہ کالونی میں پیش آیا جہاں بےرحم دادا نے گھریلو جھگڑے پر 2 پوتوں کو مزید پڑھیں

تھانے میں تفتیشی افسر کا بزرگ سے ناروا سلوک، سائل دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

فیصل آباد: پولیس تھانے میں تفتیشی افسر کے مبینہ ناروا رویے کے بعد 70 سالہ شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ فیصل آباد کے تھانہ غلام محمد آباد میں مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، شاہراہیں ڈوب گئیں

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں صبح سے موسلادھار بارش جاری ہے جس کے سبب نشیبی علاقے زیر آب آگئے جبکہ اہم شاہراہوں ہر پانی جمع ہوگیا جس سے ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہوا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون مزید پڑھیں

ٹرک اور رکشے میں تصادم، ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی بانٹیں

فیصل آباد میں خانوآنہ بائی پاس چوک پر ایک تیز رفتار ٹرک اور رکشے کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے مزید پڑھیں

مسلسل بارشوں سے ریلوے پُل کو نقصان، لاہور اور فیصل آباد کے درمیان ٹرین آپریشن معطل

لاہور : پنجاب میں مسلسل بارشوں کے باعث ریلوے پل کو نقصان پہنچا ہے جس کی وجہ سے لاہور فیصل آباد کے درمیان ٹرین آپریشن معطل کر دیا گیا ہے۔ سٹارایشیا کے مطابق پنجاب میں مسلسل اور طوفانی بارشوں کا مزید پڑھیں

انٹرپول کی مدد سے قتل کا ملزم مسقط سےگرفتار، پاکستان منتقل

بہاول نگر میں قتل کے سنگین مقدمے میں مطلوب ملزم کو ایف آئی اے نیشنل سینٹرل بیورو انٹرپول پاکستان نے گرفتار کر لیا۔ اشتہاری ملزم عبداللہ پنجاب پولیس کو مطلوب تھا، ملزم کو مسقط سے گرفتار کرکے پاکستان منتقل کر مزید پڑھیں