Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کا ریٹ گر گیا

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کا ریٹ گر گیا۔نجی ٹی وی کےمطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 25 پیسے گراوٹ سے 288 روپے 50 پیسے کی سطح پر آ گیا۔دوسری جانب انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 38 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 287 روپے پر ٹریڈ ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں