بھارت کی یقینی شکست پرگراؤنڈ میں سناٹا،بھارتی وزیراعظم مسکراتے رہے ،ویڈیو دیکھیں

آسٹریلیا بھارت کو ان کے ہوم گراؤنڈ میں شکست دیکر دنیائے کرکٹ کا حکمران بن چکا ہے،تاہم اس سے قبل جب بھارت کی ورلڈ کپ فائنل میں شکست یقینی تھی تب بھارتی وزیر اعظم ہاتھ ہلا کر مسکرا رہے تھے جس پر بھارتی شہریوں نے بہت برا منایا اور ان پر کڑی تنقید کی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں