Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

باجوڑ میں زور دار دھماکا

باجوڑ میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ باجوڑکی تحصیل خار کے علاقے پیشتو میں زور دار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا،پولیس کا کہنا ہے کہ باجوڑ دھماکے سے گاڑی کو نقصان پہنچا،اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

5 × four =