Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پی ٹی آئی پی میں اے این پی کے رہنما نے شمولیت اختیار کر لی

اے این پی کے رہنما ملک یوسف نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کر دیا۔یوسف خان نے چیئرمین پی ٹی آئی پی (پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین) پرویز خٹک سے ملاقات کی اور شمولیت کا باضابطہ اعلان کیا، اس موقع پر پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی پی کو رجسٹر کروا لیا ہے، جلد ہی پارٹی کا منشور بھی عوام کے سامنے لائیں گے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی پی میں روزانہ کی بنیاد پر لوگ شامل ہو رہےہیں، نوشہرہ کی 7 نشستیں جیت کر دکھائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

nine + ten =