سٹاک مارکیٹ میں آخری کاروباری روز بڑی تیزی

سٹاک مارکیٹ میں آخری کاروباری روز بڑی تیزی دیکھی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں 741 پوائنٹس کا بڑا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد 100انڈیکس 66 ہزار 191 پوائنٹس پر ٹریڈ ہوا۔دوسری جانب انٹر بینک میں امریکی ڈالر 41 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 10 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈ ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں