Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

الیکشن کمیشن کی لیگل ٹیم سپریم کورٹ روانہ ہو گئی

الیکشن کمیشن کی لیگل ٹیم سپریم کورٹ کیلئے روانہ ہو گئی۔نجی ٹی وی کےمطابق الیکشن کمیشن نے ممکنہ درخواست دائر کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کے عملے کو آگاہ کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی قانونی ٹیم اپیل تیار ہوتے ہی دائر کر دے گی۔بتایا گیا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ بھی سپریم کورٹ پہنچ گئے، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پہلے ہی سپریم کورٹ میں موجود ہیں،دو سینئر ججز جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس اعجازالاحسن بھی ان کے ہمراہ ہیں۔عدالت عظمیٰ کی سول برانچ کا ضروری عملہ بھی سپریم کورٹ پہنچ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

twelve − 8 =