سونے کی بڑھتی قیمت نہ رک سکی، مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق400 روپے کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 17 ہزار 600 روپے ہوگئی ہےجبکہ 10 گرام سونے کا دام 343 روپے اضافے سے ایک لاکھ 86 ہزار 557 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 27 ڈالر فی اونس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں