Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

رضا موسوی کے قتل پرایرانی پاسداران انقلاب گارڈزکا ردعمل

ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز نے کہا ہے کہ اسرائیل کو رضا موسوی کے قتل کی قیمت چکانی ہوگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دمشق میں ایرانی کمانڈر اسرائیلی حملے میں جاں بحق ہوئے۔ایرانی پاسداران انقلاب نے اعلان کیا کہ اسرائیل سینئر ایرانی کمانڈر کی ہلاکت کی قیمت چکائے گا۔ایرانی پاسداران انقلاب نے مزید کہا کہ میجر جنرل رضا موسوی شام میں مزاحمتی یونٹ کے انچارج تھے، اسرائیل کو رضا موسوی کے قتل کی قیمت چکانی ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں