Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

تربیلا بجلی گھر کے 13 پیداواری یونٹ بند ہو گئے

تربیلا بجلی گھر کے 13 پیداواری یونٹ بند ہونے سے بجلی کی پیداوار میں مزید کمی ہو گئی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق تربیلا بجلی گھر کے صرف 4 پیداواری یونٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں، بجلی کی پیداوار 381 میگا واٹ پر آ گئی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

five × four =