Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا.نجی ٹی وی چینل کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 13 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس پر انٹربینک میں ڈالر 282 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں