Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

بانی پی ٹی آئی کی وکیل کی استدعا پر جج اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہاتھ جوڑ دیئے

انی پی ٹی آئی کی وکلا سے ملاقات اور مشاورت کیلئے دائر درخواست پر سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی کی وکیل کی استدعا پر جج اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہاتھ جوڑ دیئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی وکلا سے ملاقات اور مشاورت کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی،وکیل شعیب شاہین نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ الیکشن کمیشن نے کہاکہ گوہر خان چیئرمین نہیں رہے تو انہیں مشاورت کی ضرورت نہیں،اڈیالہ جیل میں ایک کاغذکا ٹکڑا بھی نہیں لے جانے دیتے،وکیل نے استدعا کی کہ میری درخواست کو آج ہی سماعت کیلئے مقرر کردیں،وکیل کی استدعا پر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ہاتھ جوڑ دیئے،اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پر اعتراضات ختم کرکے جلد مقرر کرنے کا حکم دیدیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

6 + eighteen =