Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پی ٹی آئی کے مقامی رہنما احمد علی کی 8جنوری تک حفاظتی ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما احمد علی کی 8جنوری تک حفاظتی ضمانت پر منظور کرلی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں وزیر آباد سے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما احمد علی کی حفاظتی ضمانت پر سماعت ہوئی،جسٹس علی باقی نجفی نے احمد علی کی درخواست پر سماعت کی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ درخواست گزار کے خلاف 9مئی واقعات کے مقدمات درج ہیں۔عدالت نے 8جنوری تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی،عدالت کی درخواست گزار کو متعلقہ عدالت سے رجوع کرنےکی ہدایت کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

seventeen − four =