الیکشن کمیشن نے فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پرمحفوظ فیصلہ سنادیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق الیکشن کمیشن نے وزیر نجکاری کمیشن فواد حسن فواد کو ہٹانے سے متعلق درخواست مسترد کردی، نگران وفاقی وزیر پر سیاسی وابستگی کا الزام تھا۔