Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

جاپان میں شدید زلزلے نے پورا ملک ہلا کر رکھ دیا

شدید نوعیت کے زلزلے نے پورے جاپان کو ہلاکر رکھ دیاہے جس کے باعث سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نئے سال کے پہلے روز وسطی جاپان میں 7.6 شدت کا زلزلہ آیا جس نے پورے ملک کو خوف میں مبتلا کر دیا ، شہری گھر اور عمارتوں سے باہر نکل آئے ۔ حکومت نے سونامی کی وارننگ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو بلند مقامات پر جانے کی ہدایت کر دی ہے ۔ بتایا گیاہے کہ سمندر کی 5 میٹر تک بلند لہروں کے ٹکرانے کا خدشہ ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں