Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

مہنگائی پر میرے 30نومبر کا بیان مخالفین غلط استعمال کررہے ہیں،دانیال عزیز

مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ مہنگائی پر میرے 30نومبر کا بیان مخالفین غلط استعمال کررہے ہیں،مخالفین میرے بیان کو ن لیگ کو مہنگائی کا ذمہ دار قرار دینے کیلئے استعمال کررہے ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق دانیال عزیز نے کہاکہ بیان کا مقصد احسن اقبال کی بطور سربراہ پرائس مانیٹرنگ کمیٹی حوصلہ افزائی کرنا تھا،میرا مقصد تھا احسن اقبال مہنگائی کی اصل وجوہات کو منظرم عام پر لائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

seven − three =