Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

آٹے کی قیمت میں اتنا اضافہ کہ سن کر عوام کے ہوش اڑ جائیں

بلوچستان کے دارالحکومت میں سرکاری آٹے کی فی کلو قیمت میں 33 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ترجمان محکمہ خوراک جابر بلوچ کے مطابق 20 کلو تھیلا میں 660 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے، 100 کلو آٹے میں 3300 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔صوبائی کابینہ نے سرکاری آٹے کی نئی قیمتیں مقرر کر دی ہیں۔سرکاری آٹا 20 کلو فی تھیلا 2460 روپے، 100 کلو 12300 روپے جب کہ 50 کلو آٹے کا تھیلا 6150 روپے مقرر کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں