Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

آزاد امیدوارصوبائی اسمبلی سمیت 3 افراد پر فائرنگ، گولیوں سے چھلنی کر دیا

شمالی وزیرستان میں آزاد امیدوار سمیت 3 افراد کو فائرنگ کر کے گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا۔نجی ٹی وی کےمطابق تپی گاؤں میں آزاد امیدوار ملک قلیم اللہ سمیت 3 افراد پر نامعلوم افراد نے اندھا دھند گولیاں برسا دیں جس پر وہ موقع پر جاں بحق ہو گئے۔بتایا گیا ہےکہ قلیم اللہ صوبائی اسمبلی کے حلقے 104 سے آزاد امیدوار تھے، پولیس نے تینوں کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

two × three =