Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

امریکی ڈالر کا ریٹ مزید گر گیا، نئی قیمت کیا ہے؟ جانیے

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈالر کا بھاؤ انٹربینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران9 پیسے کم ہو کر 281 روپے 13 پیسے ہو گیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز امریکی ڈالر کی قیمت میں 6 پیسے کی گراوٹ دیکھی گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں