Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

سابق شوہر نے اپنی مطلقہ کی شادی کے غم میں خود کو آگ لگا لی

بھارت میں سابق شوہر نے بیوی کی پانچویں شادی کے غم میں خود کو آگ لگا لی۔نجی ٹی وی” کےمطابق بھارتی ریاست اندور میں 35 سالہ سنیل نے 2018 میں شادی کی، یہ اسکی بیوی کی چوتھی شادی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سنیل کا اپنی بیوی سے جھگڑا شروع ہوا تو رکنے کا نام نہیں لے رہا تھا اور بیوی ایک سال سے اپنے والدین کے ساتھ رہ رہی تھی اور سنیل کے خلاف ہراسانی کا مقدمہ درج کروا دیا تھا اور اب اس سے علیٰحدگی کے بعد پانچویں شادی کی تیاری میں تھی۔سنیل نے خودکشی سے قبل سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کی جس میں اس کا کہنا تھا کہ وہ اپنی بیوی کی پانچویں شادی پر دل گرفتہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں