Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پیپلز پارٹی کی لودھراں سے وکٹ کس مخالف پارٹی نے گرا دی؟

لودھراں سے پیپلز پارٹی کی وکٹ استحکام پاکستان پارٹی نے گرا دی۔نجی ٹی وی کے مطابق لودھراں کے حلقے پی پی 228 سے پیپلز پارٹی کے رہنما راشد شاہ بخاری استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہو گئے۔ سربراہ آئی پی پی (استحکام پاکستان پارٹی) جہانگیر ترین نے ارشد شاہ کو پارٹی مفلر پہنایا اور آئی پی پی میں خوش آمدید کہا۔اس موقع پر ارشد شاہ نے جہانگیر ترین کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

11 + six =