Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

کراچی ؛ گھر سے خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی میں گھر میں خاتون اور بچوں سمیت 5افراد کی لاشیں ملی ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے وائرلیس گیٹ کے قریب گھر سے خاتون اور بچوں سمیت 5لاشیں ملی ہیں ،خاتون اور 3بچوں کی لاشیں فرش پر تھیں جبکہ مرد کی لاش گھر میں لٹکی ہوئی ملی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق مرد نے خاتون اور بچوں کو قتل کرنے کے بعد پھندہ لے لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

3 × 2 =