انٹربینک میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے ریٹ گرنے کے بعد بند ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز امریکی ڈالر 6 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 79 پیسے کی قیمت پر بند ہو گیا۔گزشتہ روز امریکی ڈالر 279 روپے 85 پیسے کی سطح پر بند ہوا تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments