Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

حکومت پاکستان نے شہریوں سے ’’نمازاستسقا‘‘ ادا کرنے کی اپیل کردی

وزارت مذہبی امور نے وزیراعظم کی ہدایت پر شہریوں سے ملک بھر میں نماز استسقاادا کرنے کی اپیل کر دی۔ وزارت مذہبی امور نے تمام وفاقی و صوبائی حکومتوں کو نماز استسقاکا اہتمام کرنے کی ہدایت بھی کی ہے، تفصیلات کے مطابق حالیہ خشک سالی سے ملک بھر میں صحت اور سموگ کے مسائل پیدا ہو رہے ہیں،مساجد کے پیش امام اور عوام مسنون صلوۃٰ الاستسقاءکا لازمی اہتمام کریں،ترجمان مذہبی امور کاکہناتھا کہ اللہ رب العزت سے خصوصی مغفرت طلب کرتے ہوئے باران رحمت کی دعا کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

20 − four =