Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

الیکشن کمیشن کے ریجنل دفتر کے احاطے میں دستی بم حملہ، فائرنگ

الیکشن کمیشن کے ریجنل دفتر کے احاطے میں دستی بم حملہ اور فائرنگ کر دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم ملزمان الیکشن کمیشن کے دفتر کے اندر دستی بم پھینک کر فرار ہوئے اور اس دوران فائرنگ بھی کرتے رہے۔ پولیس کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ تربت میں ہونے والے دستی بم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اس سے قبل سامنے آنے والی اطلاعات میں ایک پولیس اہلکار کے جاں بحق ہونے کا بتایا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

eleven − 1 =