Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

بجلی کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی اضافے کا اعلان

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ اوگرا کے اعلان کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں13 روپے76 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، اضافے کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 257روپے59پیسے ہوگئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں