این اے62 گجرات کا نتیجہ جاری کردیاگیا ، کون کامیاب ہوا ؟

الیکشن کمیشن نے کھاریا ں سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 62 کا رکا ہوا نتیجہ جاری کر دیا،جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار بازی لے گئے ۔ الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 62 کا رکا ہوا نتیجہ جاری کردیا ہے، جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار چوہدری الیاس 97436 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے، پاکستان مسلم لیگ (ن)کے امیدوار چودھری عابدرضا 71154 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ، مسلم لیگ ق کے امیدوار چوہدری موسی الہی 26797 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

five + four =