وزیراعلیٰ پنجاب کی امیدوار مریم نواز ہونگی،شہبازشریف

صدر ن لیگ شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف سے درخواست کرونگا کہ وہ وزیراعظم کا عہدہ قبول کریں،وزیراعلیٰ پنجاب کی امیدوار مریم نواز ہونگی۔‏دھرنا اور لانگ مارچز والوں کو پیغام دیتا ہوں کہ یہ دھرنوں اور لانگ مارچز کا نہیں بلکہ غربت ختم کرنے کا وقت ہے، ہمالیہ جتنا بڑا چیلنج ہے ،مہنگائی اور بیروزگاری کا خاتمہ کرنا ہے، استحکام کےلیے مل کر کام کرنا ہےن لیگ کو ووٹ دینے کے فیصلے پر سب کا مشکور ہوں ،ہمارے پاس اب دو تہائی اکثریت ہے،پی ٹی آئی کے آزاد اراکین کے پاس اکثریت ہے تو لے آئیں ،تمام فیصلے مشاورت سے ہونگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

five × four =