لاہور کےحلقہ این اے 119 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آنے کاسلسلہ جاری ہے۔این اے119کے تازہ ترین نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے علی پرویز ملک 1468ووٹ لیکرپہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ ان کے مدمقابلتحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار شہزاد فاروق 807 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
