Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

10 ماہ میں مقامی بینکوں سے قرض لینے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

حکومت پاکستان نے رواں مالی سال کے 10 ماہ میں مقامی بینکوں سے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ۔رپورٹ کے مطابق سٹیٹ بینک کے اعدا د وشمار کے مطابق یکم جولائی سے اپریل کے اختتام تک حکومت پاکستان نے مقامی بینکوں سے 5.96کھرب روپے کا قرض حاصل کیا جو کہ گذشتہ سال کی نسبت 124فیصد زیادہ ہے گذشتہ سال اسی عرصے میں حکومت پاکستان نے 2.66کھرب کا حاصل کیا تھا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں