Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

لاہور میں مرغی کا گوشت پھر مہنگا ہو نے لگا

لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں، فی کلو مرغی کا گوشت 39 روپے اضافے کے ساتھ 477 روپے کا ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق ہول سیل میں زندہ مرغی کی قیمت 317 روپے جبکہ پرچون بازار میں 329 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔لاہور میں انڈوں کی قیمت میں 1 روپے اضافے کے ساتھ 256 روپے فی درجن ہو گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں