Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

علیزے شاہ نے ایوارڈز تقریب میں اپنے لباس پر ہونے والی تنقید پر خاموشی توڑ دی

اداکارہ علیزے شاہ نے ایوارڈز تقریب میں اپنے لباس پر ہونے والی تنقید پر خاموشی توڑ دی۔ایوارڈز کی تقریب میں علیزے شاہ نے مغربی طرز کا بولڈ سیاہ گائون زیب تن کیا اور ہائی ہیلز پہن کر انٹری دی۔اداکارہ کا لباس انکے مداحوں کو نہ بھایا بلکہ انکی ڈھیلی چال کو بھی سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔اداکارہ کو سوشل میڈیا پر پاکستان کی عرفی جاوید قرار دیا جانے لگا،ٹرولز کے منفی تبصروں سے تنگ آکر اداکارہ نے بھی ایک انسٹا سٹوری جاری کی اور انہیں کھری کھری سنادیں۔انہوں نے اپنی لک پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ میں گھر میں بیٹھ کر بکواس ٹائپ کرنے والے لوگوں سے بہتر لگ رہی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

13 + 16 =