Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پیپلزپارٹی نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کردی

پیپلزپارٹی نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کردی،سپریم کورٹ میں پیپلزپارٹی کی طرف سے فاروق ایچ نائیک نے اپیل دائر کی ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق نظرثانی میں مخصوص نشستوں کا 12جولائی کا فیصلہ واپس لینے کی استدعا کی ہے، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ تحریک انصاف کو بن مانگے نشستیں دی گئیں۔یاد رہے کہ مسلم لیگ ن پہلے ہی مخصوص نشستوں سےمتعلق فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کر چکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

8 + thirteen =