عمران خان کے بیٹوں کی کرکٹ میں انٹری ، جمائمہ نے تصاویر شیئر کردیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق وزیراعظم عمران خان کے دونوں صاحبزادوں کی کرکٹ میں انٹری ، جمائمہ نے تصاویر شیئر کردیں۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پہلی اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پر اپنے دونوں بیٹوں سلیمان خان اور قاسم خان کی تصاویر شیئر کردیں۔ جمائمہ کی ان پوسٹ میں دونوں صاحبزادوں کو کرکٹ کِٹ پہنے دیکھا جا سکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں