Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

اپٹما نے حکومت سے آئی پی پیز سے معاہدوں کی تفصیلات مانگ لیں

اپٹما نے حکومت سے آئی پی پیز سے معاہدوں کی تفصیلات مانگ لیں.اپٹما کی جانب سے چیئرمین ایس ای سی پی، سیکرٹری پاور ڈویژن، سی ای او سی پی پی اے کو خط لکھ دیے گئے،اپٹما نے ایم ڈی پرائیویٹ پاور انفراسٹرکچر بورڈ کو بھی خط لکھا،اپٹما کی جانب سے معلومات کے حصول کیلئے آئین کے آرٹیکل 19 کا حوالہ دیاگیا، خط میں اپٹما نے خطوط میں آئی پی پیز کے آڈیٹڈ فنانشل سٹیمنٹس طلب کی ہیںاس کے ساتھ ساتھ آئی پی پیز کی انتظامی اور آڈیٹرز کی رپورٹس بھی مانگ لیں۔اپٹما کا کہنا ہے کہ یہ درخواست عوامی مفاد کیلئے کی گئی ہے جس کا مقصد شفافیت اور احتساب ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

twelve − eleven =