محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کی ہے جبکہ بعض علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں کےد وران اسلام آباد، مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال ،جہلم، منڈی بہاؤالدین، گجرات، حافظ آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، شیخوپورہ،قصور ، سرگودھا،میانوالی ، خوشاب ، فیصل آباد،چنیوٹ، جھنگ،ڈیرہ غازی خان،بھکر، لیہ، ملتان، خانیوال، کوٹ ادو، تو نسہ ، راجن پور، ژوب ، شیرانی،موسیٰ خیل ، بارکھان،کو ہلو، لورا لائی ،سبی،ہرنائی،زیارت، کوئٹہ،قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ،نصیر آباد ،ڈیرہ بگٹی، جعفرآباد،قلات ،خضدار،لسبیلہ ،آواران ، کیچ ، تربت، چترال، دیر، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور،بونیر ، مالاکنڈ، باجوڑ، مردان، صوابی، نوشہرہ، پشاور، مہمند، کو ہاٹ ، خیبر ،کرم، کرک ،بنوں، لکی مروت، ڈیرہ اسماعیل خان، تھرپارکر، عمرکوٹ، سانگھڑ، میرپور خاص، مٹھی، ٹھٹھہ، بدین، سجاول، کراچی،جامشورو، ٹنڈو محمد خان، حیدرآباد، شہید بینظیر آباد، سکھر،خیر پور، کشمور، لاڑکانہ، جیکب آباداور دادو میں گرج چک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا امکان ہے ۔ اس دوران بعض علاقوں میں اربن فلڈنگ جبکہ برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ بھی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments