سپریم کورٹ نے جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل پر مشتمل دو رکنی بینچ تشکیل دیدیا۔ایڈہاک ججز پر مشتمل دو رکنی بینچ 30 جولائی سے لیکر دو اگست تک فوجداری مقدمات پر سماعت کرے گا،دو رکنی بینچ کے سامنے 2012 اور 2013کی فوجداری اپیلیں بھی سماعت کیلئے مقرر ہیں،بینچ کے سامنے 38فوجداری اپیلیں سماعت کیلئے مقرر ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments