ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے.آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2400 روپے بڑھنے کے بعد 2 لاکھ 57 ہزار300 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 57 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 20 ہزار 593 روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments