Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

لندن کے تاریخی ثقافتی مرکز سمرسیٹ ہاؤس میں آتشزدگی

برطانوی دارالحکومت لندن کے تاریخی ثقافتی مرکز سمرسیٹ ہاؤس میں آگ لگ گئی۔بین الاقومی خبر ایجنسی کے مطابق 100 کے قریب فائر فائٹرز سمرسیٹ ہاؤس میں لگی آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

seventeen − seven =