Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پاکستان کے ہمسایہ ممالک کی زمین بھی زلزلے سے لرز اٹھی

پاکستان کے ہمسایہ ملک بھارت اور افغانستان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکے دارالحکومت نئی دہلی میں بھی محسوس کئے گئے ،اس کے علاوہ اترپردیش، ہریانہ،بھارتی پنجاب، مقبوضہ کشمیر اور راجستھان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،بھارتی میڈیا کے مطابق افغانستان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

20 + sixteen =